امریکہ میں سامنے آنے والی ایک میڈیکل تحقیق میں بتایا گیا ہے کووڈ-19 کی بیماری سے ڈر، ذہنی تشویش اور غم جیسی کیفیات انسان کو موت کو یاد دلاتی ہیں اور اس وجہ سے اس کی نفسیاتی پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں۔
امریکا میں تین سو پچاس ماہرین نفسیات اور ڈاکٹروں نے امریکی کانگریس کو صدر ٹرمپ کے دماغی توازن کی بابت خبردار کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں خوراک اور دواؤں کی تنظیم کے حکام نیز ایوان صدارت کے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایم ایس بیماری کے دوا کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں دماغ کے بخار کی وبا نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے اور اس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران صرف ایک سرکاری اسپتال میں 42 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
سری لنکا میں ڈینگی بخار نے وبائی شکل اختیار کرلی جس کے باعث اب تک 300 افراد ہلاک ہوگئے ۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاؤڈرڈیل ہالیوڈ ہوائی اڈے پر فائرنگ کرنے والے نوجوان اسٹیبن سینٹیاگو نے اس سے پہلے اعتراف کیا تھا کہ اس نے داعش کی ویڈیوز دیکھی ہیں۔