-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی ریلیوں کا پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲تجزیہ : ممتاز سیاسی مبصر اور سحر اردو ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر جناب امیر علی زینلی
-
ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے چشمہ آزادی سے پوری طرح سے سیراب ہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے عوام انیس سو اناسی کے اسلامی انقلاب کے چشمہ آزادی سے پوری طرح سے سیراب ہو رہے ہیں۔
-
اسلامی نظام کے ساتھ وابستگی اور رہبرانقلاب کے ساتھ اپنی دائمی بیعت کا ایک بار پھر اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں فتنہ و فساد اور بدامنی پھیلانے کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر اقوام متحدہ کو خط
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے امریکہ کی جانب سے ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کی حمایت اور اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایک احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔
-
ایران میں ٹرمپ، آل سعود اور اسرائیل کی آرزوئیں ملیامیٹ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف مشہد کےعوام کی ریلیاں
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴مشہد کےعوام نے آج صبح امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی حمایت سے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے حالیہ پر تشدد اقدامات کی مذمت کی۔
-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازشیں ناکام ! - ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ایران کے عوام نے آج ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
-
ایران میں امن و استحکام سے متعلق ترکی کی حمایت
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلیفون پر ایران کے بعض شہروں میں ہونے والے اجتماعات کے بارے میں گفتگو کی۔
-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ایرانی عوام کا کرارا جواب
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴ایران کے عوام نے آج ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
-
ایران کے خلاف نیا فتنہ ناکام ہوگیا، جنرل جعفری
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نیا فتنہ ناکام ہو گیا۔