-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
ہمیں سامراج کے خلاف نکاراگوا کی مزاحمت پر فخر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان موریطانیا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے نکارا گوائی ہم منصب کے علاوہ ملک کے صدر سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کے صدر نے اپنے نکاراگوا کے ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
انسداد کورونا مہم میں پابندیاں بڑی رکاوٹ ہیں: 8 ممالک کا اقوام متحدہ کے نام خط
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندیاں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
جنگ یمن کے خلاف احتجاج، برازیل نے سعودی سفیر کو ملک سے نکال دیا
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸برازیل نے یمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت پر بطور احتجاج سعودی عرب کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔