ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو بھی شکست دے دی ہے ۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہاہے کہ ایران میں جو امن و استحکام پایا جاتاہے وہ علاقائی سطح پر اپنی مثال آپ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران اور نیوزی لینڈ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے طریقوں کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
ایران اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کے لیے دوسواکانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کئی بار موخر ہونے کے بعد آخرکار منسوخ کر دیا گیا-
نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے دوسو اکاسی رنز کا ہدف دے دیا ہے-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کوتیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پچانوے رنوں سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-