پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کا نتیجہ پیر کو سامنے آئے گا۔
نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو میڈیکل پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پریکٹس سے روک دیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔
چین کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی کہا ہے کہ اب اس ملک میں بھی کورونا نہیں ہے۔
نیوزی لینڈ میں تاریخ کے سب سے وحشی قتل عام کو انجام دیتے ہوئے کرائیسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص نے اچانک اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کےآتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر17ہوگئی ہے۔
ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔