-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴امریکہ یوکرین کو ان الیکٹرانک وسائل سے لیس کرنے جا رہا ہے جن کے ذریعے ہتھیاروں کو اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔
-
امریکہ اور یورپ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہیں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶امریکہ اور یورپ کی جانب سے جنگ یوکرین میں کیف کی ہمہ گیر مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اتنی تباہی کے بعد کیا یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰جینز اسٹولٹن برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین ایک نہ ایک روز نیٹو اتحاد میں شامل ہو جائیگا۔
-
یوکرین جنگ یورپ کے لیے مہنگی ثابت ہوئی: نیٹو کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
-
یوکرین کو نیٹو مدد کرتا رہے گا، چاہے جتنا وقت لگے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس کے حملے اپنے دفاع میں یوکرین کو جتنا بھی وقت لگے، ہم مدد کرتے رہیں گے۔
-
پولینڈ میں گرنے والے میزائل یوکرین کے تھے، نیٹو
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پولینڈ میں گرنے والے میزائل ممکنہ طورپر یوکرین سے داغے گئے ہیں ۔
-
ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے بارے میں ’اسکائی نیوز‘ کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔