-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو صلح قائم کرنے پر قادر نہیں، اس اتحاد کا خاتمہ ہوجانا چاہیے
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ایک سویڈش تھنک ٹینک کا ماننا ہے کہ نیٹو اپنے بنیادی اہداف سے دور ہو چکی ہے اور روس یوکرین جنگ کی ذمہ دار بھی نیٹو ہی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔
-
ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶روسی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سرگئی کری نے نیٹو پر جنگ یوکرین میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
دنیا میں ایک اور جنگ شروع ہونے کا خطرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹نیٹو نے ایک اعلامیے جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اگر کوسوو میں امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ اس ملک میں فوجی مداخلت کے لیے تیار ہے۔
-
نیٹو پر بحران بڑهانے کا روسی الزام
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
عربی نیٹو کے منصوبے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، عبری ذرائع ابلاغ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
-
عرب نیٹو نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷امریکی صدر جوبائیڈنن کے دورہ مغربی ایشیا سے قبل علاقے کے بعض عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے عرب نیٹو کے قیام کی باتیں سنائی دے رہی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی امور نے ان خبروںکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے اتحادوں کی طرح نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہوگا۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ