-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2023: پاکستان نے نیپال کو دیا 343 رنوں کا ہدف، 91 کے اسکور پر نیپال کے 8 کھلاڑی آؤٹ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں آج نیپال کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رن بناکر نیپال کی ٹیم کو 343 رنوں کا ہدف دیا۔
-
نیپال سمیت دہلی اور یوپی میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷نیپال سے لے کر دہلی اور یوپی تک تقریباً ڈھائی بجے لوگوں نے کئی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے تقریباً 10 سے15 سیکنڈ تک جاری رہے۔
-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔
-
نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
نیپال، شیر بہادر دیوبا ایک بار پھر وزیراعظم بن گئے
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵نیپال، صدر بیدیا دیوی بھنڈاری نے کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا سے وزارت عظمیٰ کا حلف لے لیا۔