-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
اربعین حسینی امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے: وزیر داخلہ ایران
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی عظیم اسلامی معاشرے کے اتحاد اور وحدت کی علامت ہے۔ دوسری جانب ایران کے کارگو طیاروں کے ذریعے زائرین کے لئے کھانے پینے کی اشیا نجف اور بغداد منتقل کی جارہی ہیں۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔
-
محرم الحرام میں اتحاد و وحدت کی برقراری پر پاکستانی علماء کی تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اسلامی نظریاتی کونسل میں علمائے کرام کے اجلاس میں محرم الحرام کے لیے منظور کردہ ضابطۂ اخلاق کے نفاذ پر زور دیا گیا۔
-
شیعہ سنی وحدت کا راستہ عزت کا راستہ ہے: علامہ جعفری
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ مہدی (ع) برحق کانفرنس سے شیعہ اور سنی علماء نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا اور اس ملک میں امریکی مداخلت کی مذمت کی۔
-
شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔
-
لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری کی پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے ایرانی وفد نے، اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے۔
-
عشق، محبت اور وفاداری تقسیم کرتا مسلمانوں کا تاج محل۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱بر صغیر میں محبت و وفاداری کی علامت، فن تعمیر کے شاہکار اور حُسن و جمال کے مرقع تاج محل کی تعمیر کے بعد تاریخ میں متعدد افراد نے اس کی طرز پر عمارتیں بنوا کر اپنی شریکۂ حیات سے اپنی محبت و وفاداری کا ثبوت پیش کیا ہے۔