-
ایران میں33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس تہران میں منعقد ہوگی۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
-
یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ مختلف فرقوں میں بٹنے کی بجائے وحدت ضروری ہے۔
-
عید فطر کا پیغام اسلامی ملکوں میں اتحاد و یکجہتی
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ عید سعید فطر کا پیغام اسلامی ملکوں میں اتحاد و یکجہتی اور امت مسلمہ کے مضمون کی جانب واپسی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ عالم اسلام کی مشکلات کا علاج قرآنی ہدایات کی طرف واپسی ہے اور علمائے کرام اور اسلامی اسکالروں کی اس سلسلے میں بھاری ذمہ داری ہوتی ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
-
لبنان میں منادی اتحاد، جمعیت علمائے اسلام کا اجلاس
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت پر مجلس خبرگان کی تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸ایران کی فقہا کی کونسل مجلس خبرگان نے مسلمانوں میں اتحاد، اور کسی بھی طرح کے اختلاف سے گریز نیز استقامت کے محور کی حمایت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔