-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دیا ہے کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، ایران کے وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے لیکن مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر مبنی صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اس علاقے میں کشیدگی کا باعث بنے ہوئےہیں۔
-
آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کر کے انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ جنگ اور مذاکرات پر تبادلہ خیال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔