-
عام شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر روس کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸روس کی وزارت دفاع نے تاکید کی ہے کہ عام شہریوں کے خلاف کلسٹربموں کے استعمال کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شام کی وزارت دفاع نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینےکےخلاف حکومت نے اپیل دائر کردی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶پاکستان کی وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ایران فوجی صنعت میں خودکفیل
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی صنعت میں خوکفیل ہے اورہم نے گزشتہ سال ایک ارب ڈالر کی فوجی مصنوعات برآمد کیں۔
-
ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔