-
روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔
-
مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی ۔ اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔
-
خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
صیہونیوں کو پھر یاد آئے گا خیبر+ ویڈیوز
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر ہی فتح کی مناسبت پر خیبر نامی میزائل کی رونمائی کی۔
-
باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔