ہفتے کی رات ایران کے ایک دفاعی صنعتی مرکز پر مائیکرو ڈرون حملے کے بعد، اس واقعے اور اس کی شدت کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے اور غلط اندازے اور تجزیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔
ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔
مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔
قزاقستان کی وزارت دفاع نے ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں کئے جانے کی خبر دی ہے
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دونتسک میں یوکرینی فوج میں شامل غیر ملکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے میں ایک سو تیس سے زائد یوکرین کے آلہ کار غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران اپنی خلائی ٹکنالوجی سے بین البراعظمی میزائل تیار کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
ایران ریورس انجینرنگ کے مرحلے سے ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے مرحلے تک پہنچ گیا جس پر دشمن بھی حیرت زدہ ہے، یہ کہنا ہے ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کا ۔
امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔
ایران کی بری فوج اپنی دفاعی اور حربی طاقت اور جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ دشمن کی آنکھ کا کانٹا بنی ہوئی ہے اور ہمارے جوان ملک کی سرحدوں کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں ۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے