-
نریندر مودی نوکریاں دینے میں ناکام: کانگریس صدر کا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹کانگریس صدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم لوگوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردی سے بلا امتیاز نمٹنے پر زور
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
نوازشریف اسے آرمی چیف بنائےگا جو اس کی مدد کرے: عمران خان کا دعوی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر موجودہ حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ترکیہ حملے بند کرے: عراقی حکومت کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲عراق کے وزیراعظم نے ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کے ایٹم بموں کی تعداد کتنی ہے؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹برطانیہ کے ایٹمی وار ہیڈ کی تعداد دو ساٹھ تک پہنچنے والی ہے۔
-
شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے کےلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو پاکستان میں شمسی اور دوسرے غیر روایتی انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
-
آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲آرمینیا کے صدر نیکول پاشینیان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر کل تہران پہنچیں گے۔
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔