-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے مابین بہترین روابط برقرار ہیں: عراقی وزیراعظم
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔
-
ماحولیات کا عالمی دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔
-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
پاکستانی معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲پاکستان میں معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے سامنے آ گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
مالی میں فوجی کودتا، صدر اور وزیراعظم گرفتار
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں۔