-
محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶عراق کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم عادل عبدالمهدی اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں کے رہنماوں نے نئے وزیراعظم نامزد ہونے پر محمد توفیق علاوی کو مبارکباد دی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر بنگلہ دیش کی نکتہ چینی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
-
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔
-
میخائیل میشوستین روس کے نئے وزیر اعظم نامزد
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰روس کے صدر نے روسی ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو نیا وزیر اعظم نامزد کردیا ہے۔
-
شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔
-
عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔