-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-
-
مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
-
پاکستان مشکل معاشی بحران سے نکل چکا: عمران خان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸عمران خان نے کہا کہ اسموگ کا بچوں پر انتہائی برا اثر پڑرہا ہے، جس سے پھیپھڑوں کی نشو نما رک رہی ہے۔
-
مہاراشٹر کی سیاسی جنگ عدالت کے کٹہرے میں
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵مہاراشٹر میں سیاسی گھمسان جاری ہے اور اس وقت سب کی نظریں عدالت پر لگی ہوئی ہیں۔
-
یہودی بستیوں کی تعمیرکی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں مظلوم فلسطینیوں کو خاک و خون میں نہلا رہی ہے وہیں وہ یہودی بستیاں بھی تعمیر کر رہی ہے۔
-
نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی اس ملک میں اب بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔
-
پاک و ھند کے تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے: منموہن سنگھ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ، ہندوستانی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ، رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان میں منعقدہ کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کی۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں 35 واں آسیان سربراہی اجلاس شروع
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳کثیر الجہتی تجارت اور رابطہ بڑھانے کے مسائل پر مرکوز جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 35 واں سربراہی اجلاس آج اتوار کے روز شروع ہوا۔