-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔
-
31 اکتوبر کو یورپی یونین سے نکل جائیں گے: برطانوی وزیراعظم
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷برطانوی وزیراعظم نے یورپی ممالک کے رہنماؤں سے بریگزٹ معاہدے پر لچک کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
بریگزیٹ انجام دینے دیں یا مجھے معزول کردیں ، پارلیمنٹ سے جانسن کی درخواست
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ یا انہیں ہر حال میں بریگزٹ کی اجازت دیں یا پھر معزول کردیں
-
اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔
-
برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر کئی وزراء مستعفی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے بورس جانسن اور وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ مدمقابل تھے۔
-
پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲پاکستان کےسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کواب سے تھوڑی دیر پہلے نیب راولپنڈی نے گرفتار کر لیا۔
-
ڈی آئی خان میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
پاکستان میں جج ویڈیو اسکینڈل پر ہنگامہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نوازنے معزز جج کے حوالے ویڈیو جاری کرکےایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں۔
-
تیونس کےاداروں میں نقاب پرپابندی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳افریقی ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔