اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
امیر قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے کی غرض سے سیاسی حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورۂ دوحہ کے دوران قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے اہم ملاقات کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ہمارے تعمیری تعلقات ہیں اور ہمسایہ اور ایشیائی ملکوں سے روابط ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔
پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں ۔