-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں کے دشمن اور صیہونی حکومت ایران و سعودی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت خوفزدہ: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کوفروغ دینے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے کہا کہ صرف مسلمانوں کے دشمن ہی اور ان میں سرفہرست غاصب صیہونی حکومت ایران و سعودی عرب کے دو طرفہ و علاقائی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کا فروغ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ سرحدی و اقتصادی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات پوری قوت کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں۔
-
شام میں الہول کیمپ سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ الہول کیمپ کی صورت حال پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے چونکہ اس سلسلے میں عدم توجہ، علاقے سمیت پوری عالمی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
کینیڈا پر ہندوستان کی شدید تنقید
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴ہندوستان کے وزیرخارجہ نے سابق اور آنجہانی وزیراعظم اندرا گاندھی کے خلاف کینیڈا میں خالصتانی تنظیم کے ذریعے نکالی گئی پریڈ پر حکومت کینیڈا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی : حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مختلف چند جانبہ رجحان منجملہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرہ عمل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں اپنی وسیع توانائیوں کو بروئے کار لائے گا۔