-
تہران اسلام آباد تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کا محور: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسلام آباد تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا محور ہیں ۔
-
ہندوستان میں بھی آج بروز ہفتہ عید منائی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور ہندوستان کے بحال ہوتے تعلقات؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کیلئے ہندوستان جائیں گے۔
-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ نے سرگئی لاوروف کو ویزا جاری نہیں کیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے روسی وزیر خارجہ لاوروف کو ویزا نہیں دیا ہے۔
-
ایرانی وفد سعودی عرب روانہ، سفارتخانہ اور قونصل خانہ بہت جلد کھل جائے گا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سفارتخانے اور قونصل خانے کو بحال کرنے کے لئے وزارت خارجہ کا ایک وفد سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔