-
روسی صدر کے خلاف دهمکی پر ماسکو کا شدید ردعمل
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
ایران کی موجودہ پالیسی دانشمندانہ اور مثبت ہے: عمان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عمان کے وزیر خارجہ نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو دانشمندانہ اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسقط کا کہنا ہے کہ سب مل کر بات چیت اور گفتگو کریں ۔
-
عمان اور ایران کے تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے وزیر خاجہ نے اپنے دورہ مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
بغداد کانفرنس میں علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵بغداد ٹو کانفرنس کے شرکا نے علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے ہیں جہاں پر وہ عراق کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں عراق کے حوالے سے ایرانی نقطہ نظر پیش کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا طالبان انتظامیہ کو انتباه
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل میں ہند پاک وزرائے خارجہ کے مابین نوک جھونک
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ