-
چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
شامی عوام کو دہشت گردی اور یک طرفہ پابندیوں کا سامنا: شامی وزیرخارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵پاکستان میں جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور علاقائی سلامتی اور استحکام کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ آٹھ ہفتے کے دوران ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی یہ سازش بھی شکست سے دوچار ہو گئی۔
-
یورپ غیر تعمیری رویہ اپنانے سے باز رہے، ایران کا انتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ تہران کے بارے میں غیرتعمیری راستہ اپنانے سے گریز کریں۔
-
پاکستان، آئیڈیاز 2022 بین الاقوامی نمائش کا انعقاد، بلاول بھٹو نے کیا افتتاح
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱پاکستان کی گیارھویں بین الاقوامی نمائش منگل سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے دورہ ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سر گئی لاورف سے باہمی دلچسپی کے معاملات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
سرگئی لاروف اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، شام میں امن کے قیام پر زور
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸روسی وزیرخارجہ اور اردن کے پادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ہوئی ہے، روسی وزیر خارجہ نے شام میں امن کے قیام، اس کی جغرافیائی سالمیت، شامی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔