-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی دفاعی شعبے میں ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی نئی راہیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہےگا، ایران کے وزیر دفاع
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے نو منتخب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت اور ایکٹیو ڈیٹیرینس کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔
-
تحریکِ انصاف نے ہر قسم کے آپریشن کی مخالفت کردی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے اگر کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔