-
پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
صیہونی حکومت ساری ریڈ لائنوں کو عبور کرچکی ہے : وزیر دفاع ایران
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا غیر یقینی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے توسط سے آشکارہ طور پر بین الاقوامی قوانین اور ریڈ لائنوں کو عبور کرنے کی نظارہ گر ہے-
-
پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا: خواجہ آصف
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا۔
-
ایران ڈرون انجن بنانے میں خود کفیل: ایرانی وزیر دفاع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ڈرون انجن بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا ہے۔
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے دوحہ میں قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا گیا۔
-
امریکی وزیر جنگ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: روس
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر روس کی تشویش حق بجانب تھی۔