-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کی پٹرو کیمیکل صنعتی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایران کی پٹرو کیمیکل پیداوار میں ڈھائی کروڑ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دہشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔
-
پیداواری کوٹے میں ایک بیرل کی کمی قبول نہیں کریں گے: وزیر پیٹرولیئم
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر پٹرولیئم نے اوپک کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ملت ایران کے حق کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔
-
حکومت عوامی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی کوٹہ بندی اور قیمت میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت کو عوام کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔آپ نے فرمایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب نہ بننے دیا جائے۔
-
علاقائی امن و سلامتی کے لئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران علاقے کے دیگر ممالک کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے کہا کہ علاقے کی سلامتی کےلئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن فوج کا ڈرون حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
ایران اور ہندوستان مشترکہ سرمایہ کاری اور تعاون میں توسیع پر تیار
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔