-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵وسطی ایشیائی کراٹے چمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔
-
وسطی ایشیائی ملکوں کی چابہار منصوبے میں دلچسپی
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲وسطی ایشیا کے ملکوں نے جنوب مشرقی ایران کی اسٹریٹیجک بندرگاہ چابہار کے ترقیاتی منصوبے اور تجارتی راہداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
آرمینیا سے صدر مملکت کے دورہ وسطی ایشیا کا آغاز
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ایران کے صدر نے وسطی ایشیا کے علاقے کے اپنے دورے کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے۔
-
افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور روس کا اقتصادی تعلقات بڑھانے کا فیصلہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے اپنے دوطرفہ اقتصادی تعلقات میں فروغ دے کر اپنے سیاسی تعلقات کی سطح تک اوپر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے -
-
افغان فوج کی کارروائی، 90 سے زائد طالبان ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۹ملک کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔