-
امریکہ کو ضروری انتباہ دے دیا گیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہالینڈ، بیلجیئم اور قبرص کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بات چیت میں اسرائیلی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کے ساتھ ہی امریکہ کو لازمی انتباہ دے دیا گيا ہے-
-
ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں نواتیم فضائی اڈے کو شدید نقصان
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے نواتیم فضائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا ہے-
-
اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
دنیا، ایران کے تاریخی اقدام پر انگشت بدنداں! (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔
-
اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
اسرائیل کے اندر ایران کا جوابی حملہ ، اسرائیل کی فضا پر ایرانی ڈرون کا راج
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۵ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی
-
اسرائیل پر برستے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳ایرانی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی