-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶سحر نیوز کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر گفتگو میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے غیر قانونی حملے کے علاقائی اور بین الاقوامی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
محسن رضائی: دشمنوں نے ہمارے بنیادی ڈھاںچے پر دوبارہ حملہ کیا تو انہیں مفلوج اورغرق کردیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو دشمنوں کو خلیج فارس میں غرق کردیں گے
-
دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۷دشمن کی سازشوں اور جنگ کے بدلتے حالات میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے
-
ایران جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو ، جنوبی کوریا آبنائے ہرمز پر فکر مند
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴ایران اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال، خاص طور پر آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور اس کے عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے ایک اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
-
عراقچی کا آذربائیجان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴سحر نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی، نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف سے الگ الگ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 77 ویں لہر کی کامیابی کا اعلان کر دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹سحر نیوز کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یا حیدر کرار کے مقدس نعرے کے ساتھ وعدہ صادق 4 آپریشن کی 77ویں لہر کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۸ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔
-
ڈاکٹر قالیباف: امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۲اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح کردیا ہے کہ امریکا سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے
-
بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات یا بات چیت کی سختی سے تردید کی ہے