Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرطیکہ وہ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں اور آئی اے ای اے کو سیف گارڈ معاہدے کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ایران سے متعلق اپنا کام کرنا چاہئیے۔