-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
-
امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
-
ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہر سال دسمبر کے تیسرے پیر کو امریکہ میں یوم صدر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ روز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ایک اجتماع کے درمیان حاضر ہوئے۔ بعض امریکی مبصرین کا ماننا ہے کہ ابھی ملک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں کے تخریبی اقدامات کا خطرہ ٹلا نہیں اور مسلح بغاوت کا اب بھی امکان ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد الزامات کے تحت ہونے مواخذے سے نجات ملی ہے اور مواخذے کے لئے درکار دوتہائی ووٹ اپنے حد نصاب کو نہ پہونچ سکے۔۔
-
ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
-
ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ٹرمپ کے مواخذہ کیس کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں کو کانگریس پر حملے کے لئے اکسانے کے باعث ایران، امریکہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱امریکا کی آدھی سے زیادہ آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔
-
ری پبلکن کا دعوی مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔