-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ٹوکیو پیرالمپک، ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶ٹوکیو پیرالمپک میں ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔
-
پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱ایرانی کھلاڑی امیر خسروانی نے پیرا لانگ جمپ کے مقابلوں میں ملک کے لیے چوتھا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو پیرالمپک کمیٹی کا خراج تحسین
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
-
شیراز میں گرایی برادران کا شاندار استقبال
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۹ٹوکیو اولمپک 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے محمد علی اور محمد رضا گرایی کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کو طلائی تمغہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں نیزہ پھینکنے کا طلائی تمغہ ہندوستان نے جیت لیا ہے۔
-
سجاد گنج زادہ کو سونے کا تمغہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ٹوکیو اولمپک، مردوں کے پچھترکلو وزن کے کراٹے کے مقابلے میں ایران کے سجاد گنج زادہ نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایران کو ایک اور تمغہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے ٹوکیو اولمپک میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے -
-
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔