-
پاکستان آرمی چیف اورامریکی وزیردفاع کی ٹیلی فونک گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے میں امن و امان کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے میں امن و امان کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔