-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی ٹیکنالوجی، پیداوار اور صنعت کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کو ایران کی سائنسی اور صنعتی پیداوار اور صلاحیتوں کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران میں دس سالہ خلائی منصوبے کا آغاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ایران نے خلائی سائنس کے میدان میں اپنے دس سالہ خلائی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز کر دیا ہے، اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کا آغاز ایرانی خلائی ایجنسی کے اس منصوبے کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
ایرانی ماہرین نے گراؤنڈ بیس ریڈار سینسر تیار کرلیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲تہران یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا گراؤنڈ ریڈار سینسر بنانے میں کامیابی حاصل کی جسے دن یا رات میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کا آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار میں جوہری بجلی کا حصہ جلد سے جلد بیس فیصد تک پہنچائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔
-
چینی خلائی سٹیشن کی تکمیل کرنے والا آخری موڈیول کامیابی سے خلاء میں جڑ گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲چین نے اپنے خلائی سٹیشن کی تکمیل کےلئے آخری موڈیول خلا میں لانگ مارچ 5 راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کےلئے چین کا ایک اور خلائی مشن روانہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹چین نے خلاء میں اپنا ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے چھوڑا ہے جس کا بنیادی مقصد نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کرنا ہے۔