-
کیش انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دوسری بین الاقومی نمائش جنوبی ایران کے جزیرے ، کیش میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کے صف اول کے پانچ ملکوں میں شامل
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایک عالمی رپورٹ کے مطابق ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران کی ویکسین سازی کی تیسری ٹیکنالوجی تک رسائی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران دنیا میں ایڈینو وائرس کی ویکسین بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے
-
ایرانی نینو پیداوار کی ڈیمانڈ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵نینو ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ایران کی نو سو پندرہ قسم کی پیداوار پندرہ سے زائد صنعتی حقلوں کی منڈیوں کے لئے روانہ ہوئیں۔
-
ایران میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنک کے ذریعے اعضا کی پیوندکاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایرانی ڈاکٹروں نے ملک میں پہلی بار اعضا کی پیوندکاری کے دوران جدید ترین میڈیکل ٹیکنک، موڈیفائڈ الٹرا فیلٹریشن سسٹم کو استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔
-
ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
-
رینو ٹکس نمائش میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کے شہر تبریز میں نویں رینو ٹیکس دو ہزار اکیس نمائش کا انعقاد ہوا۔