-
اونٹ کے منہ میں زیرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
پاکستان: کرم کے علاقے بگن میں آپریشن کے دوران غیر قانونی ہتھیار برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان: سڑکوں کی مسلسل بندش سے پارا چنار میں انسانی بحران میں شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ بدستور جاری ہے اور وہاں انسانی بحران میں شدت آتی جارہی ہے۔
-
دہشتگردوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت دہشتگردوں کے سامنے حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔
-
پارا چنار: سڑکیں بند اور لوگ فاقوں پر مجبور
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کے محاصرے کو ایک سو دن مکمل ہوگئے اور اب اس علاقے کے باشندے فاقوں پر مجبور ہورہے ہیں۔
-
پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پارا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے اور لوگ قافلوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔