-
امریکہ و اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: عراقی رہنما
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ہم امریکہ اور اسرائیل جیسے دشمنوں کا سینہ تان کر مقابلہ کریں گے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر کا۔
-
دو دہائیوں میں مشکلات کے باعث عوام کے شایان شان زندگی فراہم نہ ہو سکی، انتخابات حالات کو بدل سکتے ہیں: عراقی صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عراق کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں مراجع کرام کے بیانات اہم اور گرانقدر رہنمائی کے حامل ہیں جس میں تاریخ کے اس حساس دور میں وطن سے محبت پر زور دیا گیا ہے ۔
-
قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰قطر میں پہلی بار تیس حلقوں میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر کی انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر نے انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔
-
غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
شدید سردی اور برفباری کے باوجود الیکشن کی گرمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخاب کا عمل شروع ہو گیا ہے اور پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں حریف جماعتوں کے پیشگی برتری اور جیت کے دعوے
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵گلگت بلتستان کی 23 نشتوں کے لئے انتخابی معرکہ 15 نومبر کی صبح آٹھ بجے شروع ہورہا ہے
-
عراق میں قبل از وقت انتخابات کے اعلان کا اقوام متحدہ کی جانب سے خیر مقدم
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴اقوام متحدہ نے عراق میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
-
دشمنوں کی سازشیں ناکام، شام میں کامیاب الیکشن، نتائج کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تینتیس فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔