-
پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عام انتخابات کا پر امن انعقاد اولین ترجیح ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ تمام پاکستانی آزادی سے حق رائے دہی استعمال کریں۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان; ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوشام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں