محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے دو روز گذرنے کے بعد بعض انتخابی نشستوں کی تقسیم کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران بیجنگ اسلام آباد تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرار داد مذمت منظور ہوگئی ہے۔
سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔
روسی پارلمینٹ دوما کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی یوکرین کی جھڑپوں میں شدت اور دنیا کو سانحے کی جانب دھکیلنے کا سبب بنے گی۔
عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صدر دھڑے کے سربراہ کے ساتھ مفاہمت ہوئے بغیر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔