-
منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: 5 سال میں لاکھوں بچے لا پتہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱ہندوستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران لاکھوں بچے لا پتہ ہوئے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونےکے آثار نمایاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔