-
پانامہ لیکس مقدمہ کے فیصلے پر سب کی نظریں
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰پاکستان میں پانامہ لیکس مقدمہ کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اور فیصلہ کس نوعیت کا ہو گا سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
-
پاناما کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئے گا؟ کس کے حق میں اور کس کے خلاف ہوگا؟ فیصلہ کس دن سنایا جائے گا؟ تاریخی فیصلے کے اس دن کا سب کو بے صبری سے انتظارہے ۔
-
پاکستان میں وکلا کی ہڑتال
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے خلاف نیا اتحاد قائم
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک چار جماعتی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔
-
نواز شریف ایک ہفتے کے مہمان: عمران خان کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔
-
نواز شریف پاکستان میں وزیراعظم دبئی میں ملازم
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں وزیراعظم ہیں جبکہ دبئی میں ملازم ہیں۔
-
پاکستان: وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
جے آئی ٹی رپورٹ نہیں پی ٹی آئی رپورٹ
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کو پی ٹی آئی رپورٹ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیاہے۔
-
نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے آج صبح پیش ہوگئے۔