-
پی ڈی ایم پر عمران خان کا حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴پاکستان میں حزب اختلاف رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں پر ان کے بیانات کو مسخ کرکے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
توہین عدالت کیس کی سماعت آج، کیا عمران خان معافی مانگیں گے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔
-
شہباز گل معافی مانگنےکے لئے تیار
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴پاکستان میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل معافی مانگنے کے تیار ہوگئے ہیں۔
-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
-
قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔
-
عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت کی گئی۔
-
پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، دوران حراست جنسی استحصال کا دعوی
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔
-
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔