-
کراچی میں بھی تحریک انصاف کی برتری
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان، انتخاباتی مہم زور و شور سے جاری
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اکرام اللہ گنڈا پور سمیت دوا فراد جاں بحق ہوگئے
-
عمران خان پردہشتگردانہ حملے کا خطرہ، جان کی پرواہ نہیں عمران خان
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عمران خان اور آصف زرداری ایک کنٹینر پر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
جہانگیر ترین نا اہل، سپریم کورٹ آف پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے سربراه کا دوره کراچی
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے آج صبح پیش ہوگئے۔