پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پرعام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔