-
الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔
-
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا بیان، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔
-
مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵جمعیت علمائے اسلام (ف) نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
-
انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸اسلام آبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔