-
پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں اور پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا جانا چاہیے۔
-
عمران خان کا انٹرویو، اتحادی جماعتوں کا ردعمل
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے: مریم نواز
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے اور سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔
-
پاکستان میں گرا پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
-
عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر کے خلاف قرار داد مذمت منظور
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرار داد مذمت منظور ہوگئی ہے۔
-
سسپنس ختم، بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۸پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وفاقی وزیر حلف اٹھائیں گے۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔