-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پاکستان: راجہ پرویز اشرف، اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے احتساب کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پا کستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین سمیت سبھی اراکین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۳اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
-
پاکستان، تحریک عدم اعتماد کا بازار گرم، کئی رہنما زد پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔