-
ڈسکہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کی اور وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات سے متعلق حکمراں جماعت تحریک انصاف کی دائر کردہ درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
-
پاکستان - سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑتوڑ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔
-
مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں رابطے تیز
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
پی ڈیم ایم کا حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵منگل کو پی ڈی ام میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ۔