-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں۔
-
گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کے بیان سے اعلان لاتعلقی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
پی ڈی ایم کا کراچی اجلاس
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
پی ڈی ایم کا پاور شو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳کل گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پہلا جلسہ منعقد ہوا جسے اپوزیشن نے کامیاب اور حکومت نے فلاپ قرار دیا۔
-
پاکستان کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا موجودہ حکومت پر سخت حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اٹھارہ اکتوبر کو مزار قائد پر تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں اور حقیقی جمہوریت کے لئے جد وجہد ہوگی۔